اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صنعا کے تاریخی مکانات ، جو یونیسکو کی فہرست میں درج ہیں ، حالیہ دنوں شدید بارشوں اور سعودی اتحاد کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری کے سبب تباہ ہو رہے ہیں۔ یہ خوبصورت مکانات ، 900 سال پرانے ہیں۔

11 اگست 2020 - 17:21